مصری کی ڈلی کے معنی
مصری کی ڈلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِص + ری + کی + ڈَلی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مصری| کے ساتھ حرف اضافت |کی| لگا کر ہندی زبان سے اسم |ڈلی| لگانے سے مرکب اضافی |مصری کی ڈلی| بنا۔ اردو میں بطور |اسم نیز صفت| مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء کو "فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث ), صفت ذاتی ( مؤنث )
اقسام اسم
- ["جمع : مِصْری کی ڈَلْیاں[مِص + ری + کی + ڈَل + یاں]"]
مصری کی ڈلی کے معنی
["١ - مصری کا ٹکڑا۔"]
["\"اپنے ہاتھوں سے لڑکی کے منہ میں مصری کی ڈلی ڈال دینگے۔\" (١٨٨٥ء، فسانۂ مبتلا، ٣٠)"]
["١ - نہایت شیریں، قند کے مزے کی؛ (کنایتہً) پُرلطف،دلچسپ (بات، کلام وغیرہ۔)"]
[" دلدادہ مرے نغمات کے گل، رسیا ہے مری لے کی کلی ہے میرا ترنم شہد بھرا، ہے بات مری مصری کی ڈلی (١٩٩٥ء، افکار، کراچی، مارچ، ١٢٩)"]