مصطفائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mustafaai meanings and details

مصطفائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُص + طَفا + ای }

تفصیلات

١ - مصطفٰے سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا (نظام)؛ (مجازاً) شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفوی۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

مصطفائی کے معنی

١ - مصطفٰے سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا (نظام)؛ (مجازاً) شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفوی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!