مصلحت اندیش کے معنی

مصلحت اندیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + لَحَت + اَن + دیش (یائے مجہول) }

تفصیلات

١ - مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی