مصلحت پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maslihat-parast meanings and details
مصلحت پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَص + لَحَت (فتحہ ل مجہول) + پَرَسْت }
تفصیلات
١ - مصلحت چاہنے والا، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مصلحت پرست کے معنی
١ - مصلحت چاہنے والا، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا۔