مصنف کیٹلاگ کے معنی
مصنف کیٹلاگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُصَن + نِف + کَیٹ (یائے لین) + لاگ }
تفصیلات
١ - مصنف کیٹلاگ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو، مصنف وار فہرست۔
[""]
اسم
اسم نکرہ