مصنوعی پھیپھڑا کے معنی
مصنوعی پھیپھڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَص + نُو + عی + پھیپھ (ی مجہول) + ڑا }
تفصیلات
١ - (طب) قدرتی نظام تنفس کے ناکارہ ہو جانے یا رُک جانے کے وقت مصنوعی طریقے سے تنفس جاری رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک میکانکی آلہ، یہ فولاد کے ایک سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہوا کے داخل اور خارج ہونے کا مناسب انتظام ہوتا ہے۔ (Artificial Lung)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ