مصنوعی چناپلاؤ کے معنی

مصنوعی چناپلاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + نُو + عی + چَنا + پُلا + او }

تفصیلات

١ - مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر انہیں سکھا کر چاولوں میں تہ در تہ بچھا دیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ