مضاعف الارکان کے معنی
مضاعف الارکان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُضا + عَفُل (ا غیر ملفوظ) + اَر + کان }
تفصیلات
١ - (عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مضاعف الارکان کے معنی
١ - (عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے۔