مطلق ٹمپریچر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutlaq temperature meanings and details
مطلق ٹمپریچر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُط + لِق + ٹَمْپ + رے + چَر }
تفصیلات
١ - (طبعیات) مطلق درجۂ حرارت، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجۂ حرارت، خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض اصولوں پر ہو۔
[""]
اسم
اسم مجرد
مطلق ٹمپریچر کے معنی
١ - (طبعیات) مطلق درجۂ حرارت، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجۂ حرارت، خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض اصولوں پر ہو۔