مطلوبہ کے معنی
مطلوبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَط + لُو + بہَ }
تفصیلات
iعرب زبان سے ماخوذ صفت |مطلوب| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت و تانیث لگانے سے مطلوبہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٣ء کو "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مطلب کی","کنایتاً معشوقہ"]
طلب مَطُلُوب مَطْلُوبَہ
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مطلوبہ کے معنی
["\"مطلوبہ آدمی کا ایدریس ان کی جیب میں موجود تھا۔\" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٦٠)"]
["\"سو میریوں کی کئی کہانیوں میں طالب کی طرف سے مطلوبہ، کو کھیر، سیب اور انگور پیش کرنے کا ذکر ہے۔\" (١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٢٦٥:١)","\"مطلوبہ (ایک قسم کی فوج) فوج، بینڈ، نوبت روشن، چوکی، مشک کا باجہ، عربوں کا ناچ۔\" (١٩٧٢ء، اردو نامہ، کراچی، ١٣٠:٤١)"]
مطلوبہ کے جملے اور مرکبات
مطلوبہ امور, مطلوبہ تعداد, مطلوبہ جواب, مطلوبہ ہدایت, مطلوبہ شے, مطلوبہ معیار, مطلوبہ مقاصد, مطلوبہ مقدار
مطلوبہ english meaning
Required