مظاہر پرستی کے معنی

مظاہر پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَظا + ہِر + پَرَس + تی }

تفصیلات

١ - (فسلفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیرمادی ہے لیکن مادے سے جدا نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مظاہر پرستی کے معنی

١ - (فسلفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیرمادی ہے لیکن مادے سے جدا نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے۔

٢ - بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد، روح پرستی۔

Related Words of "مظاہر پرستی":