مظہریت کے معنی
مظہریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَظ + ہَرِیَت }
تفصیلات
١ - ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت، مظہر ہونا؛ (فلسفہ) ایک نظریہ جو مظاہر کی دنیا سے ماورا کسی حقیقت کے وجود کا انکار تو نہیں کرتا مگر اس کے قابل علم ہونے کا انکار کرتا ہے اور اس طرح علم کے اجاعہ کو حیثیت اور مظاہر کے ممکنہ معروضات میں محدود کر دیتا ہے جو خودنگری کے معروضات ہیں (Phenomenalism)۔
[""]
اسم
اسم کیفیت