معادلہ اقساط کے معنی

معادلہ اقساط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعا + دِلَہ + اِق + ساط }

تفصیلات

١ - جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لیے مختلف قسطین مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ