معاشی دور کے معنی
معاشی دور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعا + شی + دَور (و لین) }
تفصیلات
١ - معاشی وقت اور حالات، مخصوص اور متعین حالات میں معاش کی کیفیت، گزر بسر کے سلسلے، روزی رزق وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
معاشی دور کے معنی
١ - معاشی وقت اور حالات، مخصوص اور متعین حالات میں معاش کی کیفیت، گزر بسر کے سلسلے، روزی رزق وغیرہ۔