معاشی کھیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word معاشی کھیت meanings and details

معاشی کھیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعا + شی + کھیت (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

معاشی کھیت کے معنی

١ - ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!