معالجہ با لدلک کے معنی
معالجہ با لدلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعا + لَجَہ + بِد (ا ل غیر ملفوظ) + دَلَک }
تفصیلات
١ - (طب) ملنے دلنے سے علاج کرنا، مالش سے علاج کرنا، (مساج) یہ طریق علاج بہت قدیمی ہے اور بعض امراض اَربطہ و عضلات میں اکثر مفید ہوتا ہے، ہندوستان میں بعض پہلوان یا بعض خاص آدمی اس طریق علاج کے خوب مشاق و ماہر پائے جاتے ہیں، یورپ میں بھی اب یہ طریق علاج پہلے کی نسبت زیادہ مروج ہوتا جاتا ہے چنانچہ وہاں پر کئی طرح سے یہ علاج کیا جاتا ہے یعنی کبھی سادہ مالش سے اور کبھی اس کے ساتھ پانی دھار کر یا پانی کے ابخرات سے بھاپ پہنچا کر یا بجلی لگا کر۔
[""]
اسم
اسم مجرد