معالجہء تجریبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mu‘aalijah-e-tajrubah meanings and details

معالجہء تجریبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعا + لَجَہ + اے + تَج + ری + بَہ }

تفصیلات

١ - (طب) وہ علاج جس کی بنا محض تجربہ پر ہو اور اس کے لیے کوئی عمل قانون مقرر نہ ہو، اس قسم کے علاج میں نہ تو مرض کی ماہیت کا بخوبی علم ہوتا ہے اور نہ ہی دوا اور اس کے افعال و خواص کا پورا علم ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد

معالجہء تجریبہ کے معنی

١ - (طب) وہ علاج جس کی بنا محض تجربہ پر ہو اور اس کے لیے کوئی عمل قانون مقرر نہ ہو، اس قسم کے علاج میں نہ تو مرض کی ماہیت کا بخوبی علم ہوتا ہے اور نہ ہی دوا اور اس کے افعال و خواص کا پورا علم ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!