معاون حروف عطف کے معنی
معاون حروف عطف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعا + وَن + حُرُو + فے + عَطَف }
تفصیلات
١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور، لیکن، بلکہ، الغرض وغیرہ)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ