معاون علامات کے معنی
معاون علامات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعا + وَن + عَلا + مات }
تفصیلات
١ - (فن تحریر) سمیری خطمیں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جاسکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ