معاہدۂ ممکن الانفساخ کے معنی

معاہدۂ ممکن الانفساخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعا + ہَدَہ + اے + مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + اِن + فِساخ }

تفصیلات

١ - (قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ