معدل النہار کے معنی

معدل النہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعَد + دِلُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَہار }

تفصیلات

١ - (جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

معدل النہار کے معنی

١ - (جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں۔