معروضی تصوریت کے معنی

معروضی تصوریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَع + رُو + ضی + تَصَوْ + وُرِیَت (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) وہ تصوریت جس میں تجربے میں ہمیشہ محض تصورات ہی شامل ہوتے ہیں اور اس موضوع کا حوالہ نہیں دیا جاتا جس سے تصورات یا شعور متعلق ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ