معروف انفعالی کے معنی

معروف انفعالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَع + رُو + فے + اِن + فِعا + لی }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ جملہ جس میں غیر ذی روح پر دلالت کرنے والا فاعل انفعالی فعل سےقبل مفعولی کے مقام پر آتا ہے جیسے اس جملے میں "احمد کو دوا سے فائدہ ہوا۔"

[""]

اسم

اسم نکرہ