معطل کرنا کے معنی
معطل کرنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["جب کسی ملازم سرکار کے خلاف دریافت کرنی ہوتی ہے تو اسے معطل کردیتے ہیں۔ اس عرصے میں اس سے کوئی کام نہیں لیا جاتا اور اسے تنخواہ کا چوتھائی حصہ ملتا ہے","سست کردینا","نکما کرنا","کچھ دنوں کے لئے کسی کام سے چھڑا دینا","کچھ عرصہ کے واسطے بیکار کردینا","کچھ عرصے کے لئے بیکار کردینا","کچھ عرصے کے واسطے بیکار کردینا"]
معطل کرنا english meaning
["to abolish","to put out of employment","to suspend"]