معلق اڑو اڑ بندی کے معنی
معلق اڑو اڑ بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعَل + لَق + اَڑ + واڑ + بَن + دی }
تفصیلات
١ - (معماری) لکڑی کی روک جو کسی گلی کوچے میں متصل عمارتوں کے درمیان میں یا دو متقابل لمبی اور اونچی دیواروں کے درمیان میں سہارے کے لیے بنائی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ