معنبر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mu‘anbar meanings and details

معنبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعَم (ن بشکل م) + بَر }

تفصیلات

١ - عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا، وہ چیز جس میں عنبر ملایا گیا ہوا، خوشبودار، معطر، خوشبو سے بسا ہوا۔, m["عنبر آمیز","عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا","عنبر کیا گیا","معطر خوشبو والا(عنبر سے)"]

اسم

صفت ذاتی

معنبر کے معنی

١ - عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا، وہ چیز جس میں عنبر ملایا گیا ہوا، خوشبودار، معطر، خوشبو سے بسا ہوا۔

معنبر or mu‘anbar english Translation

perfumedperfumed with ambergrisscented [A~ عنبر]

شاعری

  • مس کی صورت جو یہی ہے تو کرے گی بیشک
    تیرے رخسار تری زلف معنبر میلے
  • اپس آپ دِیٹھا سجن جل منجھار
    تونجِ معنبر سٹیا جل منجھار
  • وصف میں جعد معنبر کے مجھے
    خوب سوجھی ہے اندھیری رات کی

محاورات

  • دماغ جان کو معطر (معنبر) کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!