معکوس مربع کا قانون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ma’koos murabba ka qanoon meanings and details

معکوس مربع کا قانون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَع + کُوس + مُرَب + بَع + کا + قا + نُون }

تفصیلات

١ - (حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے اس کو معکوس مربع کا قانون (Law of Inerse square) کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

معکوس مربع کا قانون کے معنی

١ - (حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے اس کو معکوس مربع کا قانون (Law of Inerse square) کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!