مغز روشن کے معنی

مغز روشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَغْز + رَو (و لین) + شَن }

تفصیلات

١ - لفظاً دماغ روشن کردینے والا، (مراداً) نسوار، ہلاس، تمباکو، (زردہ کا سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

مغز روشن کے معنی

١ - لفظاً دماغ روشن کردینے والا، (مراداً) نسوار، ہلاس، تمباکو، (زردہ کا سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے۔