مغزل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mughzal meanings and details

مغزل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَغ + زَل }

تفصیلات

١ - چرخے میں ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے اس پر ہاتھ سے کٹائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اس پر لپٹیتے جاتے ہیں، چرخ کا تکلا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مغزل کے معنی

١ - چرخے میں ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے اس پر ہاتھ سے کٹائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اس پر لپٹیتے جاتے ہیں، چرخ کا تکلا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!