مغموم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maghmoom meanings and details
مغموم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَغ + مُوم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٤ء کو "مثنوی تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندوہ گیں","پریشاں خاطر","درد مند","دل گیر","غم زدہ"]
غمم مَغْمُوم
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مغموم کے معنی
١ - غمگین، رنجیدہ، آزردہ خاطر، اداس، غم زدہ، فکر مند، پریشان۔
"وہ دل ہی دل میں ضرور مغموم ہوتے ہوں گے۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٩٣)
٢ - [ طب ] جس کو زکام ہو۔ (مخزن الجواہر)۔
مغموم کے مترادف
آزردہ, آسی[2], اداس, آہی, رنجور, سنسان, سوگوار, سوختہ, متفکر
آزردہ, اداس, اُداس, پریشاں, حزین, دلگیر, رنجیدہ, غمزدہ, غمگین, فکرمند, متفکر, محزوں, ملول, ملُول
مغموم or Maghmoom english Translation
grieved; caused to mourn or lament; sorrowfulsadmournfulgrievedmournful [A~غم]sorrowful
شاعری
- میں سمجھتا ہوں کہ مجھ سا کوئی مغموم نہیں
حال ہر شخص کا لیکن مری تردید کرے