مفرح اعظم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mufarrih-e-azam meanings and details

مفرح اعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُفَر + رِحے (کسرہ ر مجہول) + اَع + ظَم }

تفصیلات

١ - (طب) ایک معجون جو ایسے اجزاء سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں، اس معجون کو دیگر مفاحات پر تفوق ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مفرح اعظم کے معنی

١ - (طب) ایک معجون جو ایسے اجزاء سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں، اس معجون کو دیگر مفاحات پر تفوق ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!