مفرحات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mufarrihaat meanings and details

مفرحات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُفَر + رِحات (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات

١ - (طب) وہ دوائیں جو طبیعیت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعیت کی بحالی کے لیے مستعمل)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مفرحات کے معنی

١ - (طب) وہ دوائیں جو طبیعیت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعیت کی بحالی کے لیے مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!