مفسدات کے معنی
مفسدات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَف + سَدات }
تفصیلات
١ - تباہ کن چیزیں، مضر چیزیں، خرابیاں، برائیاں (فقہ) (نماز وغیرہ میں) خرابی پیدا کرنے والی باتیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ