مفصل شقی کے معنی
مفصل شقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَف + صَلے + شَق + قی }
تفصیلات
١ - (طب) اعضا کے نالی دار جوڑ، وہ جوڑ جو ایک ہڈی کے نالی دار نشیب میں دوسری ہڈی کا لمبا اور پتلا دھار دار کنارہ جڑنے سے پیدا ہوتال ہے۔ جیسے! عظم مشاشی کا میکعہ کے ساتھ ملنے کا جوڑ مفصل میزابی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ