مقابل متراکب کے معنی
مقابل متراکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُقا + بِل + مُتَرا + کِب }
تفصیلات
١ - (لفظاً) باہم ایک دوسرے کے مقابل بیٹھنے والے (نباتیات) پودوں میں آمنے سامنے کی وہ ترکیب جو تنے کے مقابل اطراف واقع ہو، جیسے شاخ کی ایک ہی گانٹھ سے اگتے ہوئے دو پتے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ