مقام ابراہیم کے معنی
مقام ابراہیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَقا + مے + اِب + را + ہِیم }
تفصیلات
١ - خانۂ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہویم نے کھڑے ہو کر خانۂ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم نے کہیہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ