مقام صمدیت کے معنی

مقام صمدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَقا + مے + صَمَدیْ + یَت }

تفصیلات

١ - (تصوف) راہ سلوک کی وہ منزل جس میں پہنچ سالک کھانا پینا چھوڑ دیتا اور باوجود استعمال ہر روزہ کے ملبوسات اس کے چرکیں نہیں ہوتے۔

[""]

اسم

اسم مجرد