مقتدی کے معنی
مقتدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُق + تَدی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امام کے پیچھے کھڑا ہونے والا","پیروی کرنے والا","زیر فرمان","نقل کرنے والا"]
قدی مُقْتَدی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مُقْتَدِین[مُق + تَدِین]
- جمع غیر ندائی : مُقْتَدِیوں[مُق +تَدِیوں (واؤ مجہول)]
مقتدی کے معنی
١ - پیروی کرنے والا، پیرو، اقتدا کرنے والا، امام جماعت کے پیچھے کھڑا ہونے والا۔
"جنازے میں شامل مقتدی بھی سسکیاں لے رہے تھے۔" (١٩٨٩ء، جنہیں میں نے دیکھا، ١٠٦)
مقتدی کے مترادف
تابع
پیرو, پیروکار, تابع, فرمانبردار, مطیع, مقلد
مقتدی english meaning
a followeran imitatorfollower (prayers) [A~ اقتدا]