مقفی ومسجع کے معنی

مقفی ومسجع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُقَف + فا (ی بشکل ا) + او (واؤ مجہول) + مَسَج + جَع }

تفصیلات

١ - ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں (عموماً قدیم دور کی نثر ایسی پر تکلف اور رنگین عبارت میں لکھی جاتی تھی)۔

[""]

اسم

صفت ذاتی