مقناطیسی میدان کے معنی
مقناطیسی میدان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِق + نا + طی + سی + مَے (ی لین) + دان }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی دائرہ (Magnatic Field)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مقناطیسی میدان کے معنی
١ - (طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی دائرہ (Magnatic Field)۔