مقیشی کے معنی

مقیشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَقیْ + یَشی }

تفصیلات

١ - چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار۔, m["بادلہ کا","بادلے کا","تاش کا","تمامی کا","چاندی یا سونے کے تار دبکا ہوا تار","چانّدی یا سونے کے تاروں کا","زری کا","سونے چاندی کے تاروں کا","مقیش کا"]

اسم

صفت نسبتی

مقیشی کے معنی

١ - چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار۔

شاعری

  • اس کے سیر چیرہ مقیشی کا
    کیا جھلک اور عجب جھکارا ہے
  • لب تالاب ہے ایسی جھلا جھل
    گویا باندھے ہیں مقیشی مسلسل
  • سر اوپر موتیوں کے لڑکا سہرا
    گلے میں ہار مقیشی سنہرا

Related Words of "مقیشی":