ملاحظہ کے معنی

ملاحظہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُلا + حَظَہ }

تفصیلات

١ - کن اکھیوں سے دیکھنا، مراد؛ دیکھنا احتراماً مستعمل۔, m["غور سے دیکھنا","(لاحَظَ ۔ غور سے دیکھنا)","پاس خاطر","پاس داری","پیش نظر","رو رعایت","زیر نظر","طرف داری","مد نظر","کَن انکھیوں سے دیکھنا"]

اسم

اسم کیفیت

ملاحظہ کے معنی

١ - کن اکھیوں سے دیکھنا، مراد؛ دیکھنا احتراماً مستعمل۔

ملاحظہ کے جملے اور مرکبات

ملاحظہ طلب, ملاحظہ والا

ملاحظہ english meaning

consideration [A doublet of ????]

شاعری

  • لگا کچھ بھی کہینگیاں تو میں بھی ووبے ملاحظہ ہوں
    ہنسی میں گھال کر اپسیں ایکھا دی بات ماروں گی
  • کیا ملاحظہ جب بند نو ملازموں کا
    ہمارے نام کو دیکھا تو لکھ دیا موقوف
  • ہمن سے ملاحظہ نہ کر کھول بول
    اپس خیر خواہاں پو یو راز کھول
  • بھوپتی کی آن سے جب آئے ہو
    پَرجا کا پَرچا کیوں لائے ہو
    (پرجا اور پرچا کا استعمال ملاحظہ فرمائیے کہ جب بادشاہوں والی شان سے آئے ہو تو رعایا یا عام آدمی والا انداز یا شناخت کیوں اختیار کیے؟)

محاورات

  • آپ کا پاس (یا ملاحظہ ‌یا منہ) ہے
  • ملاحظہ سے گزرنا
  • ملاحظہ کرنا
  • ملاحظے کی جگہ ملاحظہ ہے
  • نوک پان دیکھئے یا ملاحظہ کیجئے

Related Words of "ملاحظہ":