ملاقاتی کارڈ کے معنی
ملاقاتی کارڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُلا + قا + تی + کارْڈ }
تفصیلات
١ - وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card)
[""]
اسم
اسم نکرہ