ملال کے معنی

ملال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَلال }{ مُلال }

تفصیلات

١ - رنج و غم، افسوس۔, ١ - (طب) ہڈیوں کا بخار، تپ کی گرمی جو ہڈیوں میں محسوس ہو، تپ کا پسینہ، درد پشت، وہ بے چینی جو درد سے ہو۔, m["انقباضِ خاطر","بُرا بھلا","طبیعت کا اکتا جانا","طبیعت کا اُکتا جانا","طبیعت کا گھٹاؤ","لعن وطن"]

اسم

اسم کیفیت

ملال کے معنی

١ - رنج و غم، افسوس۔

١ - (طب) ہڈیوں کا بخار، تپ کی گرمی جو ہڈیوں میں محسوس ہو، تپ کا پسینہ، درد پشت، وہ بے چینی جو درد سے ہو۔

ملال کے مترادف

جلن, پچھتاوا, کشیدگی, غم

افسردگی, افسوس, اندوہ, تکلیف, تھکاوٹ, تھکنا, جھڑکنا, جھڑکی, حُزن, دکھ, دھتکار, رنج, زحمت, سرزنش, لام, نصیحت, ڈانٹ, ڈپٹ, کلفت, کوفت

ملال کے جملے اور مرکبات

ملال انگیز, ملال خاطر

ملال english meaning

(rare) fatiguedejectiondispleasuregriefmalancholysadnesstirednessweariness

شاعری

  • اُجڑ چکا ہوں‘ تو کیا ہے‘ اس کا ملال کیسا
    محبّتوں میں عروج کیسا‘ زوال کیسا
  • ہر شخص اپنی ذات میں تنہا ہے دوستو
    جس سمت آنکھ اٹھتی ہے حزن و ملال ہے
  • ہزار دوست ہیں‘ وجہ ملال پوچھیں گے
    سبب تو صرف تمہیں ہو‘ میں کیا کہوں گا تمہیں
  • آہٹ سی اُس حسین کی ہر سُو تھی، وہ نہ تھا
    ہم کو خوشی کے ساتھ رہا اک ملال بھی
  • نہیں اب تو کوئی ملال بھی کسی واپسی کا خیال بھی
    غمِ بے کسی نے مٹادیا مرے دل میں تھا بھی اگر کوئی
  • کسی آنکھ میں نہ تھی روشنی، کسی خواب کی
    عجب ایک شہرِ ملال تھا مرے سامنے
  • لہو میں تیرتے پھرتے ملال سے کچھ ہیں
    کبھی سنو تو دلوں میں سوال سے کچھ ہیں
  • امجد جدائیوں کی یہ تمہید تو نہیں
    لہجوں میں پھر ملال سا آیا ہوا تو ہے
  • ہم کو پیٹے ہماری بھتی کھائے
    دل میں گر کچھ ملال اس کالائے
  • بھرے ہوے ہیں کچھ ایسے کہ خالی باتوں پر
    گھڑی گھڑی میرے انکے ملال ہوتا ہے

محاورات

  • آئینہ دل پر (غبار) گرد ملال ہونا
  • آئینہ رخسار پر گرد ملال ہونا یا مکدر ہونا
  • آثار رنج و ملال ظاہر‌(عیاں) ہونا
  • جنم پتری کی بدھ تو ملالو
  • چہرے پر ملال آنا
  • قلب پر ہجوم غم (و ملال) ہونا
  • ملال آنا

Related Words of "ملال":