ملاپ جوڑ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Milaap jor meanings and details
ملاپ جوڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِلاپ + جوڑ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (معماری) اگر بندش باقاعدہ کی جائے یا کسی دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیانی جوڑ افقاً یا انتصاباً ایک مسلسل راست خط میں نہ رکھے جائیں تو ملاپ جوڑ بن جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ملاپ جوڑ کے معنی