ملوق کے معنی
ملوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِل + وَق }
تفصیلات
١ - (جراحی) چوڑی اور کند چھری سے مشابہ چمچی جس سے مرہم اور پلاسٹر وغیرہ پھیلایا جائے۔
[""]
اسم
اسم آلہ