ملی[2] کے معنی
ملی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَل + لی }
تفصیلات
١ - (شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آکر جم جاتا ہے، پتوئی، پھوئی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ