ملیریا بخار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maleriya bukhaar meanings and details

ملیریا بخار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَلیر (ی مجہول) + یا + بُخْار }

تفصیلات

١ - (طب) ایک متعدی بیماری (بخار) جو ایک خاص قسم کا زہریلا کرم انانیلس نامی مچھر کے ذریعے جسم انسان میں داخل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے بخار وقفے وقفے سے ہوتا ہے یا گھٹتا بڑھتا ہے، کپکپی، بخار، پسینہ اس کی خاص علامتیں ہیں نیز موسمی بخار۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

ملیریا بخار کے معنی

١ - (طب) ایک متعدی بیماری (بخار) جو ایک خاص قسم کا زہریلا کرم انانیلس نامی مچھر کے ذریعے جسم انسان میں داخل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے بخار وقفے وقفے سے ہوتا ہے یا گھٹتا بڑھتا ہے، کپکپی، بخار، پسینہ اس کی خاص علامتیں ہیں نیز موسمی بخار۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!