ممانیہ کے معنی
ممانیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُما + نی + یا }
تفصیلات
١ - سوان اور مصر میں آباد ایک فرقہ جس کا مہدی سوڈانی نے انیسویں صدی میں احیا کیا، ریاضت مجاہدہ اس کے معتقدات کا خاص جزو ہے، شرعی احکامات میں آئمہ اربعہ میں کسی نہ کسی سے استفادہ کرتے ہیں، اس فرقے کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ یہی مہدی موعود ہیں کیونکہ یہ امام حسن عسکری کی اولاد سے ہیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ