ممتد بہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mumtad bah meanings and details
ممتد بہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُم + تَد + بِہ (کسرہ ب مجہول) }
تفصیلات
١ - جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے، جس جگہ کھینچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو، جو امتداد کا نقطۂ اختتام ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ممتد بہ کے معنی
١ - جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے، جس جگہ کھینچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو، جو امتداد کا نقطۂ اختتام ہو۔